Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فالس فلیگ آپریشن کے خدشے کا اظہار

شائع 27 مئ 2020 11:14am
فائل فوٹو

پاکستان نے بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

مودی کی پالیسیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔ مودی اقلیتوں کے لیے بھی خطرناک ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا پاکستان کو فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ  کشمیر میں جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بھارت کے سٹیزن شپ ایکٹ سے بنگلا دیش بھی متاثر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی سٹیزن شپ ایکٹ سے بنگلادیش بھی متاثر ہے۔